عوامی اتحاد پارٹی

ایک نئی صبح کی امید

عوامی حقوق کی بحالی کے لیے ایک طبقاتی بیداری

عوامی اتحاد پارٹی پاکستان کی اشرافیہ کے سیاسی و معاشی جبر کے خلاف ایک قدرتی سماجی ابھار ہے

فلاحی جمہوری ریاست

پاکستان کو آئینی قانونی اور جمہوری عمل کے ذریعے فلاحی جمہوری ریاست میں بدلنے کی جدوجہد۔تعلیم صحت روزگار رہائش امن و امان اور تحفظ مکمل طور پر ریاست کی ذمہ داری ۔ ائین کے مطابق دیے گئے بنیادی انسانی حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیۓ جدوجہد ۔

عوامی حاکمیت

سرمائے اور موروثیت کی بنیاد پر قائم ارتکاز دولت اور اختیارات کو جڑ سے اکھاڑنے کی حتی الامکان کوشش اور اس مقصد کیلئے ریاستی حکمرانی سماج کی نچلی ترین پرتوں یعنی یونین کونسلز میں منتقل کرنے کی کوشش

میرٹ

وطن عزیز پاکستان میں موجود تمام تفرقات مثلا مذہب، رنگ، نسل، زبان، علاقہ یا صنفیت سے ہٹ کر پاکستانی عوام کی قابلیت اور استعداد کی بنیاد پر قومی ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرنے کی جدوجہد ۔

حقیقی جمہوری پارٹی

پارٹی کے اندر عوامی حاکمیت کے قانون کا نفاذ ۔ تنظیم کو شخصیات کی بجائے ہمیشہ مکمل طور پر سیاسی کارکنوں کے ہاتھ میں رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات ۔

پارٹی کے بارے میں

عوامی اتحاد پارٹی بنیادی طور پر پاکستان کی اشرافیہ کی سیاسی و معاشی جبر کے خلاف ایک قدرتی سماجی ابھار ہے، سماجی بیداری ہے، قومی شعور ہے اور لا تعداد قابل توجہ سوالات کا ایک طبقاتی سلسلہ۔

ہم بطور ایک خود مختار اور ازاد پاکستانی 90 فیصد محنت کش عوام سمجھتے ہیں کہ جب ہم براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسز کا جو تقریبا ہماری کل امدنی کا 70 فیصد زیادہ بنتا ہے تو ہمیں بطور شہری وہ تمام حقوق ملنی چاہیے جو ریاست نے اپنے 1973 کے ائین میں بڑے واضح انداز میں ضمانت کے طور پر درج کئے ہیں۔

عوامی مقدمہ

  • All
  • Article
  • Blog
  • Column
  • Documents
  • Event
  • Uncategorized

تحریر: کامریڈ عرفان علی جی سوشلسٹ وہ ہیں جو دنیا میں انصاف چاہتے ہیں،لابرابری ،سماجی اونچ نیچ ،طبقاتی نظام ،سود…

تفصیل

End of Content.