تحریر: کامریڈ عرفان علی

شنگھائی تعاون تنظیم کے بعد روس میں برکس کا اجلاس روس کے شہر کازان میں جاری ہےجس میں آپسی تجارت اور لین دین کو ڈالر کے مقابلے میں یوآن وغیرہ جیسی کرنسی میں کرنے کی طرف پیش رفت بھی ممکن ہے۔

اسرایئلی بربریت کے خلاف بھی واضح موقف اپنایا گیا۔

عالمی سیاست میں زبردست تبدیلیاں اور تضادات کھل کر واضح ہو رہے ہیں۔دنیا میں امریکی سامراج کے مقابلے میں برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم جیسے ادارے امید کی کرن ہیں۔

کامریڈ عرفان علی لیبر سیکرٹری مزدور کسان پارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے