تحریر: عمر وارث ایک سیاسی کارکن کے لیے یہ بہت ہی ضروری ہے کہ وہ سماج کی اس سب سے…
پاکستان کو آئینی قانونی اور جمہوری عمل کے ذریعے فلاحی جمہوری ریاست میں بدلنے کی جدوجہد۔تعلیم صحت روزگار رہائش امن و امان اور تحفظ مکمل طور پر ریاست کی ذمہ داری ۔ ائین کے مطابق دیے گئے بنیادی انسانی حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیۓ جدوجہد ۔
سرمائے اور موروثیت کی بنیاد پر قائم ارتکاز دولت اور اختیارات کو جڑ سے اکھاڑنے کی حتی الامکان کوشش اور اس مقصد کیلئے ریاستی حکمرانی سماج کی نچلی ترین پرتوں یعنی یونین کونسلز میں منتقل کرنے کی کوشش
وطن عزیز پاکستان میں موجود تمام تفرقات مثلا مذہب، رنگ، نسل، زبان، علاقہ یا صنفیت سے ہٹ کر پاکستانی عوام کی قابلیت اور استعداد کی بنیاد پر قومی ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرنے کی جدوجہد ۔
پارٹی کے اندر عوامی حاکمیت کے قانون کا نفاذ ۔ تنظیم کو شخصیات کی بجائے ہمیشہ مکمل طور پر سیاسی کارکنوں کے ہاتھ میں رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات ۔
90 فیصد محنت کش طبقے کی غربت، جہالت، اور غلاظت میں زندگی گزارنے کا مسئلہ حل کرنا جبکہ اشرافیہ کے وائٹ کالر جرائم پر قابو پانا۔
صرف 10 فیصد مریضوں کو ہسپتالوں میں علاج ملنا اور باقی 90 فیصد کا عطائیوں اور پیروں کے ہاتھوں اپنی جان گنوانا۔
ہمارے ائین میں مفت اور لازمی تعلیم کی ضمانت کے باوجود تین کروڑ بچوں کا سکولوں سے باہر ہونا ہماری آنے والی نسل کی بربادی ہے۔اس مسلئے کا فوری حل انتہائی ضروری ہے۔
پاکستان میں 60 فیصد سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں اور بڑحتی ہوئی آبادی کے ساتھ اس مسئلے کا حل ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
عوامی اتحاد پارٹی بنیادی طور پر پاکستان کی اشرافیہ کی سیاسی و معاشی جبر کے خلاف ایک قدرتی سماجی ابھار ہے، سماجی بیداری ہے، قومی شعور ہے اور لا تعداد قابل توجہ سوالات کا ایک طبقاتی سلسلہ۔
ہم بطور ایک خود مختار اور ازاد پاکستانی 90 فیصد محنت کش عوام سمجھتے ہیں کہ جب ہم براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسز کا جو تقریبا ہماری کل امدنی کا 70 فیصد زیادہ بنتا ہے تو ہمیں بطور شہری وہ تمام حقوق ملنی چاہیے جو ریاست نے اپنے 1973 کے ائین میں بڑے واضح انداز میں ضمانت کے طور پر درج کئے ہیں۔
تحریر: عمر وارث ایک سیاسی کارکن کے لیے یہ بہت ہی ضروری ہے کہ وہ سماج کی اس سب سے…
تحریر؛ قیوم نظامی ہندوستان کے بے لوث با کردار محب الوطن ٹیکنوکریٹ لیڈر من موہن سنگھ نے اپنے وطن سے…
تحریر: قیوم نظامی گزشتہ سال 2024 کیا کھویا کیا پایا ـ سیاسی طور پر 2023 افرا تفری اور اشتعال کا…
تحریر: قیوم نظامی اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قیام پاکستان سے بعد سے بیڈ گورننس اور خراب ایڈمنسٹریشن کا سامنا رہا…
قلم نگار: نادر علی شاہ سرکاری مطلب پبلک یا عوامی مطلب ایک خاص معاشرے کے باسیوں کی مشترکہ یعنی کہ…
قلم نگار: نادر علی شاہ جب ہم ریاست کی بات کرتے ہیں تو ہمیں ہمیشہ یہی بتایا جاتا ہے کہ…
تحریر: قیوم نظامی پاکستان گزشتہ 76 برسوں سے کردار اور قیادت کے بحران سے دوچار ہے- بانی پاکستان قائد اعظم…
تحریر:رائے ظہیر حسین کھرل ۔ معاشرتی ڈھانچے کی بنیاد خاندانی تعلقات پر ہوتی ہے، لیکن آج کے دور میں اس…
تحریر: قیوم نظامی سیاسی و آئینی انجینئرنگپاکستان کی تاریخ میں ملٹری اور بیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے سیاسی…