اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ حقوق
1. زمین پر یکساں حق رہائش
2.زمین پر حق روزگار بمطابق ہنر
3. یکساں اور مفت تعلیم
4۔ یکساں اور مفت صحت
5. عقیدہ/اظہار رائے کی ازادی
یہ پانچ حقوق اللہ تعالی نے انسان کو دیے ہیں ان کا ملنا ہی توحید الہی کا تقاضہ اور اسلام کی تکمیل ہے
یہ ہر انسان کو کب ملیں گے؟
کیسے ملیں گے؟
اور کون لے کر دے گا؟
دیکھیں "اواز حق”