تحریر: کامریڈ عرفان علی امریکہ و اسرائیل نے ویسے تو دنیا بھرکے عوام کو مگر خصوصاً مسلم ممالک کے…
پاکستان کو آئینی قانونی اور جمہوری عمل کے ذریعے فلاحی جمہوری ریاست میں بدلنے کی جدوجہد۔تعلیم صحت روزگار رہائش امن و امان اور تحفظ مکمل طور پر ریاست کی ذمہ داری ۔ ائین کے مطابق دیے گئے بنیادی انسانی حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیۓ جدوجہد ۔
سرمائے اور موروثیت کی بنیاد پر قائم ارتکاز دولت اور اختیارات کو جڑ سے اکھاڑنے کی حتی الامکان کوشش اور اس مقصد کیلئے ریاستی حکمرانی سماج کی نچلی ترین پرتوں یعنی یونین کونسلز میں منتقل کرنے کی کوشش
وطن عزیز پاکستان میں موجود تمام تفرقات مثلا مذہب، رنگ، نسل، زبان، علاقہ یا صنفیت سے ہٹ کر پاکستانی عوام کی قابلیت اور استعداد کی بنیاد پر قومی ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرنے کی جدوجہد ۔
پارٹی کے اندر عوامی حاکمیت کے قانون کا نفاذ ۔ تنظیم کو شخصیات کی بجائے ہمیشہ مکمل طور پر سیاسی کارکنوں کے ہاتھ میں رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات ۔
90 فیصد محنت کش طبقے کی غربت، جہالت، اور غلاظت میں زندگی گزارنے کا مسئلہ حل کرنا جبکہ اشرافیہ کے وائٹ کالر جرائم پر قابو پانا۔
صرف 10 فیصد مریضوں کو ہسپتالوں میں علاج ملنا اور باقی 90 فیصد کا عطائیوں اور پیروں کے ہاتھوں اپنی جان گنوانا۔
ہمارے ائین میں مفت اور لازمی تعلیم کی ضمانت کے باوجود تین کروڑ بچوں کا سکولوں سے باہر ہونا ہماری آنے والی نسل کی بربادی ہے۔اس مسلئے کا فوری حل انتہائی ضروری ہے۔
پاکستان میں 60 فیصد سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں اور بڑحتی ہوئی آبادی کے ساتھ اس مسئلے کا حل ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
عوامی اتحاد پارٹی بنیادی طور پر پاکستان کی اشرافیہ کی سیاسی و معاشی جبر کے خلاف ایک قدرتی سماجی ابھار ہے، سماجی بیداری ہے، قومی شعور ہے اور لا تعداد قابل توجہ سوالات کا ایک طبقاتی سلسلہ۔
ہم بطور ایک خود مختار اور ازاد پاکستانی 90 فیصد محنت کش عوام سمجھتے ہیں کہ جب ہم براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسز کا جو تقریبا ہماری کل امدنی کا 70 فیصد زیادہ بنتا ہے تو ہمیں بطور شہری وہ تمام حقوق ملنی چاہیے جو ریاست نے اپنے 1973 کے ائین میں بڑے واضح انداز میں ضمانت کے طور پر درج کئے ہیں۔
تحریر: کامریڈ عرفان علی امریکہ و اسرائیل نے ویسے تو دنیا بھرکے عوام کو مگر خصوصاً مسلم ممالک کے…
تحریر :کامریڈ عرفان علی آج کل یہ بحث زور شور سے جاری ہے کہ مدارس کے حوالے سے حکومتی پالیسی…
تحریر:قیوم نظامی ڈی جی آئی ایس پی آر کی تازہ پریس ریلیز کے مطابق جنرل فیض حمید کے خلاف چارج…
تحریر: کامریڈ عرفان علی یہ آکاس بیل ہے پنجابی کسان اسے امبر ول بولتے ہیں۔یہ عام طور پہ بیری کے…
تحریر: کامریڈ عرفان علی بہ زور بندوق سیاسی ایجنڈا کی تکمیل کے لیے ،پرامن شہریوں پہ خودکش حملے کرنےوالے ،رجعت…
تحریر: کامریڈ عرفان علی ہمارے عوام کا اجتماعی حافظہ کافی کمزورہے۔تبھی تو کوئی ایک بورژوا سیاسی جماعت بشمول کنگ میکر،،ڈسپلنڈ…
تحریر:قیوم نظامی علامہ اقبال شاعر مشرق مفسر قران اور حکیم الامت تھے ـ انہوں نے فکر اور فلسفہ کی مستحکم…
تحریر:قیوم نظامی پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی پارٹی کے کارکن اور دوسرے درجے کے لیڈرز گرفتار…
تحریر:قیوم نظامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی سیاسی جنگ کی صورت اختیار کر چکی ہے ـ وفاقی…